-
پاکستانی فوج کی جانب ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی نئے امریکی سفیر سے ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے نئے سفیر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر گفتگو کی۔
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں!!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا.
-
عمران خان کی اپیل، سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
-
پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے ما تحت افغانستان پر عائد کی گئی مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اتحادی حکومت کا مشاورتی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴پاکستان میں پنجاب حکومت کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر جہاں اتحادی حکومت نے مشاورتی اجلاس بلایا ہے وہیں پی ٹی آئی نے جشن منانے کے بعد مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳کوہ پیمائی کی بڑی مہم میں حصہ لینے کے لئے دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے ہیں.
-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
پاکستان کو مل سکتی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔