SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات

    مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱

    پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

  • عمران خان نے حکومت مخالف ریلی کی کال دے دی

    عمران خان نے حکومت مخالف ریلی کی کال دے دی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔

  • جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی

    جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

  • سپر ٹیکس زبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے لگایا گیا: پاکستانی وزیر خزانہ

    سپر ٹیکس زبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے لگایا گیا: پاکستانی وزیر خزانہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    پاکستان میں وزیر خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ سپر ٹیکس زبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے لگایا گیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا

    پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔

  • چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ

    چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸

    چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔

  • چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف

    چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟

  • پاکستانی عسکری قیادت کے خلاف بیان، کینیڈین ہائی کشمنر کی دفتر خارجہ طلبی

    پاکستانی عسکری قیادت کے خلاف بیان، کینیڈین ہائی کشمنر کی دفتر خارجہ طلبی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور ملک کی عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔

  • امریکہ نے ہمارے سربراہ کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی: عمران خان

    امریکہ نے ہمارے سربراہ کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی: عمران خان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔

  • پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا

    پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶

    پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔

Show More
خاص خبریں
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    ۲۵ minutes ago
  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS