-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴پاکستان میں وزارت منصوبہ بندی کمیشن نے حالیہ سیلاب کے باعث ملک میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازوں کا با قاعدہ آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰ایران اور پاکستان کے دارالحکومتوں کے درمیان مسافر پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
-
عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔
-
پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ہندوستان کی حکومت نے دسمبر دو ہزار چوبیس کے اختتام تک پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کو نیشنلٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اتحادی رہنماؤں کی پریس کانفرنس؛ حکومت پر عوام جمہوریت مخالف پالیسی کا الزام
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو ساتھ لے کر چلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے معاملے میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مخالفت کردی ہے۔