SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان نے دی اسرائیل کے خلاف جنگ کی دھمکی

    پاکستان نے دی اسرائیل کے خلاف جنگ کی دھمکی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۵

    عبرانی چینل ۱۰ کے مطابق پاکستان نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ اگر ایران پر کوئی بھی جوہری حملہ کیا گیا تو پاکستان اس کا جواب اسرائیل پر جوہری حملے سے دے گا۔

  • ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے

    ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔

  • پاکستان:  ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت

    پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے

    پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔

  • پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے

    اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰

    قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔

  • پاکستان: چین سے جدیدترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان

    پاکستان: چین سے جدیدترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳

    پاکستان نے چین سے جدید ترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان کیا ہے۔

  • وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔

  • پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش

    پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

  • مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری

    مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴

    باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS