-
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵جنگ نہ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ یہ آخری آپشن ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہی ہے۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۸چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا آئرن برادر ملک ہے اور بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستان کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴پاکستان کےمحکمہ موسمیات نے اس حوالے خبر دار کر دیا
-
پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ 4 اہل کار جاں بحق
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں نے چار سکیورٹی اہلکاروں کی جان لے لی۔
-
ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے ساتھ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں ایران کے مشہور شاعر فردوسی کے مجسمے کی نقاب کشائی + ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اسلام آباد مینں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے لاہور میں ایران کے قونصلر جنرل مہران موحدفر کے ہمراہ پاکستان کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔