-
ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں: تحریک تحفظ آئین پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی یکجہتی کانفرنس کے دوسرے روز کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں ہے جب کہ ہم پیکا سمیت آئین کی روح سے متصادم تمام ترامیم ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان: ایران ایک ذمہ دار ملک ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جوہری شعبے میں ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔
-
چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنوں سے دی شکست
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵چیمپئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو آٹھ رنوں سے شکست دے دی ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان بنگلہ دیش سفارتی و اقتصادی تعلقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/26
-
پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ، "اقرا" ، پاکستان کے قومی چینل سے بھی ہو گا نشر
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵ایران اور پاکستان نے میڈیا تعاون کے میدان میں ایک تاریخی اور بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر میڈیا تعاون شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی ایشیا میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
-
پاکستان: حکومت کو ایم ڈبلیو ایم کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر جعفری کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونے کے بعد پارٹی کے عہدہ داروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر دباؤ کے لئے عدلیہ کے استعمال کے منفی نتائج برآمد ہوں گے۔
-
پاکستان: نو مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳نو مئی 2023 کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل نہيں ہيں