-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
آئرلینڈ میں صیہونی مخالف بل کی منظوری
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بل کی منظوری دے کر صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن اور لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴خبری ذرائع نے یمن اور لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹دنیا کے مختلف شہروں کے لوگوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے