-
حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸بدھ کی شام تہران کے عباس آباد نامی سیاحتی علاقے میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔
-
لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت مسلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کئی تعداد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
بائيڈن انتظامیہ کی مسلم خاتون نے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کے سبب دیا استعفیٰ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲بائیڈن انتظامیہ کی سب سے کم عمر مسلمان خاتون نے صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکہ کی جانب سے حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔