-
ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۰ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء ص کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کو تیل کی تنصیبات تک پھیلانا نہیں چاہتا تھا اور نہ ہی دوست و ہمسایہ ممالک کی معیشت کو نقصان پہنچانا اس کا مقصد تھا، تاہم دشمن کے حملوں کے بعد صورتحال بدل گئی ہے۔
-
سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
بڑی خبر... ایران نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲مشرق وسطی میں امریکہ کی سنٹرل کمان کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اس کے ایک ایف 35 جنگی طیارے کو نشانہ بنایا ہے اور یہ طیارہ ایک عرب ملک کے ایئر پورٹ پر اتر گیا ہے۔
-
عمانی وزیرخارجہ: امریکا کے دوست ممالک ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے امریکا کے دوست ملکوں سے اپیل کی ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں
-
عراق کی طرف سے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی پارس کی گيس فیلڈ میں ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے لئے پنٹاگون کو 200 ارب ڈالر کی ضرورت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۷امریکی وزارت جنگ "پینٹاگون" نے ایران کے ساتھ جنگ کے لئے مزید 200 ارب ڈالر کی درخواست کی ہے۔
-
قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات سے تاوان کا ایران کا مطالبہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴ایران نے امریکی و اسرائیلی جارحیت پر قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات سے احتجاج اور تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چارلی کرک کے قتل کے بارے میں امریکہ کے مستعفی عہدہ دار "جو کینٹ" کے اہم انکشافات
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲امریکہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مستعفی سربراہ جو کینٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نزدیک ترین افراد میں شامل چارلی کرک کے قتل کے بارے میں اہم انکشفات کئے ہیں۔ انکشافات یہ ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اظہار بیزاری کی ضرورت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اجتماعی اظہار بیزاری کی ضرورت ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینک تباہ کردیئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے علاقے بیدر الفقعانی میں غاصب اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔