-
گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں.
-
رفح پر حملے فوری روکے جائیں ، جنوبی افریقہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ رفح میں فوری طور پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکے۔
-
اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
رفح میں پناہ گزیں چھ لاکھ فلسطینی ، اسرائیلی حملوں کے خوف سے دربدر ہوچکے ہیں : فرحان حق
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ چھ مئی سے اب تک غزہ کی ایک چوتھائی آبادی کہ جو رفح میں پناہ گزيں ہے، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دربدر ہوگئی ہے-
-
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔