-
غاصب اسرائیل کے خلاف آئرلینڈ بھی جنوبی افریقا کے شانہ بشانہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸آئر لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی دائر کردہ شکایت میں وہ جنوبی افریقا کا ساتھ دے گا۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-