-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
غزہ میں سو سے زائد امدادی کارکنوں کی شہادت
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے نسل کش صیہونی حکومت کے حملوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران امدادی سامان تقسیم کرنے والے سو سے زیادہ افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں
-
اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں اتحاد امت پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور اس کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطین کی مدد کرنے کے لئے وحدت اسلامی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ اونے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ بڑا قبرستان بن چکا ہے، جوزپ بوریل
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ کو ایک بڑے قبرستان سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں بھوک مری شروع ہونے کی بابت انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی عدم تحفظ کی تازہ ترین رپورٹ اس خطے میں عام شہریوں کے حقیقی حالات کی ایک خوفناک چارج شیٹ ہے۔