-
نیتن یاہو کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
-
غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین کی بھرپور کامیابی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
فلسطینیوں نے غاصب اسرائیل کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( فلسطین اور نیا عیسویں سال )
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/31
-
امیرعبداللہیان: سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملہ سبھی میدانوں میں صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت ہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مشیر سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملے کو سیاسی، فوجی اور سیکورٹی، سبھی میدانوں میں شکست پر صیہونی حکومت کی تلملاہٹ کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔