-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
غزہ کی جانب امیدوں کا سفر، الصمود بیڑا قریب تر
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸عالمی استقامت و یکجہتی کا بحری بیڑا الصمود جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے اپنے راستے پر گامزن ہے، غزہ کی پٹی سے تین سو پچاس سمندری میل کے فاصلے پر ہے۔
-
غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
غزہ جانے والی کشتیوں کو عالمی تحفظ دیا جائے: صمود فلوٹیلا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸صمود فلوٹیلا کے منتظمین نے عالمی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی جانب روانہ ہونے والے ان بحری جہازوں کی حمایت کریں۔
-
پاکستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف ریلی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستانی عوام نے " امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد" کے زیر عنوان عظیم الشان ریلی نکالی
-
امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔
-
ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی کشیدگی کے درمیان، ہندوستانی حکومت نے ایران سے خام تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ہندوستان کی مرکزی حکومت نے لداخ میں تشدد کی ذمہ داری سونم وانگچک پر ڈال دی ہے ۔
-
نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی خاموشی اور فلسطین سے دوری پر سونیا گاندھی نے ایک سخت تنقیدی مضمون تحریر کیا ہے، جو ’دی ہندو‘ اخبار میں شائع ہوا ہے۔