-
پاکستان: فلسطین کےلئے فوری امدادی پکیج کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵نیدرلینڈز نے صہیونی انتہا پسند وزراء بن گویر اور سموتریچ پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور غیر انسانی اقدامات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان امریکہ تجارتی معاہدہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 30-07-2025
-
برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳بیروت میں مقیم برطانوی صحافی جیک گرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو بچانے کے لیے براہ راست جنگ میں اترا، کیونکہ ایران کا ردعمل ان کی توقع سے کہیں زیادہ تھا اور امریکہ اسرائیلیوں کو بچانے کے لیے میدان میں اترنے پر مجبور ہو گیا۔
-
اسرائیل کے لیے کام کرنے والی عرب شپنگ کمپنیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: انصاراللہ یمن
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں بحری فوجی آپریشن کے چوتھے مرحلے میں تمام شپنگ کمپنیاں شامل جو صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں چاہے ان کا تعلق عرب اور اسلامی کمپنیاں سے کیوں نہ ہو۔
-
یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر نے نامناسب حرکت کی ہے جس کی وجہ سے انہيں اس عہدے سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔
-
دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔
-
یمن سے میزائل حملہ ، تل ابیب کا بن گورین ہوائی اڈا بند
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا بن گوریان ائیرپورٹ دوبارہ بند کیا گیا ہے۔
-
جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔