SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

persian gulf

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایک امریکی جارح فوجی کو ہلاک کرے گا، اس کے بدلے اسے 30 ہزار ڈالر یا اس کے برابر رقم کے انعام سے نوازا جائے گا۔

  • ایرانی قوم نہیں بلکہ وہ خود غیر مہذب الفاظ کے مستحق ہیں: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا دو ٹوک جواب

    ایرانی قوم نہیں بلکہ وہ خود غیر مہذب الفاظ کے مستحق ہیں: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا دو ٹوک جواب

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵

    صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا عملی طور پر دفاع کرنا چاہیے اور غیر مہذب الفاظ کے مستحق خود امریکی صدر ہیں۔

  • ایران کے سفارتخانے کی کوششوں سے امارات میں گرفتار 55 ماہیگیر قید سے رہا

    ایران کے سفارتخانے کی کوششوں سے امارات میں گرفتار 55 ماہیگیر قید سے رہا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴

    متحدہ عرب امارات میں گرفتار 55 ایرانی ماہیگیروں کو جو گزشتہ چند مہینوں سے اس ملک کی حراست میں تھے، ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے اور دبئی میں موجود قونصل خانے کی کوششوں سے رہا کردیا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

    آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲

    ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کی واحد راہ، ملت ایران کے حقوق کا احترام اور امریکہ کی جانب سے خاتمۂ جنگ کی مفاہمتی یاد داشت کی پابندی ہے۔

  • بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

    بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کا پیٹریاٹ ایئر کنٹرول ریڈار سسٹم تباہ کردیا ہے۔

  • خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ

    خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔

  • سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

    سمجھوتے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی کارروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ایران وزارت خارجہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ذریعہ مفاہمت نامے اور ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کیے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پائے جانے والے استحکام کو صدیوں سے جاری آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول کی دین قرار دیا ہے۔

  •  خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

    خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۸

    سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد جنگی تیاری اور مشترکہ آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

  • صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل

    صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے خلیج فارس کے پانی کی اصفہان منتقلی کے میگاواٹر پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۶ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS