SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

president syed ibrahim raisi

  • صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام

    صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴

    امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-

  • صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت

    صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹

    صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے

  • شہید صدر رئيسی  کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد تعینات کردیا گیا

    شہید صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد تعینات کردیا گیا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقات کے لئے تعینات کردیا۔

  • صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا  تعزیتی پیغام

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان جاری کرکے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی

    پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی

  • صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • صدر ایران کی شہادت پر کئی ممالک میں سوگ کا اعلان

    صدر ایران کی شہادت پر کئی ممالک میں سوگ کا اعلان

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳

    شام نے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔

  • حادثے کی جگہ اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگانے کا آپریشن ایرانیوں نے انجام دیا ہے

    حادثے کی جگہ اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگانے کا آپریشن ایرانیوں نے انجام دیا ہے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرچ آپریشن مکمل طور پر ایرانیوں نے انجام دیا ہے اور اس میں کوئی بیرونی مدد نہیں رہی ہے۔

  • شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا

    شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کے بعد شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام

    صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایرانی عوام اور حکومت کو صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے رحمت و مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۹ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS