-
نئے شمسی سال میں مختلف شعبوں میں پیداوار کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر صدر رئیسی کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ماہ مبارک رمضان میں نیا ہجری شمسی سال شروع ہونے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں مختلف شعبوں میں پیداوار کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے گا۔
-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
آج ایران ترقی یافتہ اور سائنس و ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے: صدر ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج کے اسلامی ایران کو ترقی یافتہ اور سائنس و ٹکنالوجی کا حامل ملک قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہیں: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں: صدر ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کی سلامتی کسی بھی ملک پر منحصر نہیں ہے۔
-
ایران اور الجزائر کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو صیہونی غاصبوں کی پچھتر سالہ تاریخ سے جڑا ہوا ہے-
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔