-
ایران کی مسلح افواج خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قابل بھروسہ اور قابل اعتماد ہیں: صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی شرکت ملک کی سلامتی کی ضمانت اور مسلح افواج کے لئے مضبوط و مستحکم حمایت و پشت پناہ ہے۔
-
خطے میں اغیار کی موجودگی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: صدر ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مسائل کے حل کے بہانے خطے میں اغیار کی موجودگی سے نہ صرف کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ خود خطے کی اقوام اور حکومتوں کے لیے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے: صدرِ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے جو نہ مغرب سے وابستہ ہے اور نہ ہی مشرق سے اس کی وابستگی ہے۔
-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
-
پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں کے اجتماع میں کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق ہے۔
-
ایران - پاکستان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے، صدر رئیسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی کو تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
انداز جہاں -غزہ کی جنگ کے دوران صدررئیسی کا دورہ ترکیہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2024
-
غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی 10 یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے درمیان علاقائی موضوعات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں فروغ کے مقصد سے آج 10 دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی ترکیہ کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بدھ کو انقرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔