-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گذشتہ دنوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی اسپتال میں جاکر عیادت کی ۔
-
منظر و پس منظر - اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶نشرہونے کی تاریخ 24/ 09/ 2022
-
ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی نمٹاجائے گا: صدر رئیسی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ بلوؤں میں شہید ہونے والےدوست محمدی کے اہل خانہ سےٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
-
دشمن نیویارک میں ایرانی قوم کی آواز کو دبانے میں ناکام رہا: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک میں بلند ہونے والی ایرانی قوم کی آواز نہ سنی جائے۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو صدر رئیسی نے کیا تحفہ دیا؟+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷صدر ایران نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو نایاب تحفہ دیا۔
-
نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔
-
کسی بھی طاقت سے مرعوب ہو کر پالیسی نہیں بنائیں گے: ایرانی صدر کا دو ٹوک موقف
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷صدر مملکت نے کہا کہ ایران کی پانیسی نہ شرقی اور نہ غربی پر استوار ہے اور ہم کسی بھی طاقت سے مرعوب ہو کر اپنی پالیسی نہیں بنائیں گے۔
-
نیویارک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایرانی صدر تہران کیلئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷نیویارک کے کامیاب دورے کے بعد ایرانی صدر تہران کیلئے روانہ ہو گئے