-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے: سپریم کورٹ کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی طلب کرلی ہے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک بار پھر جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں حاضر نہ ہونے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا ہے۔
-
عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آواز امید کی نئی کرن: وزیراعظم شہباز شریف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیراعظم نے چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔
-
مریم نواز کا عمران خان پر غلط طریقے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حصول اقتدار کے لیے عدلیہ کو استعمال کرنے کا الزم عائد کیا ہے۔
-
مینار پاکستان پر آج ہوگا عمران خان کا پاور شو
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنے حامیوں کو آج مینار پاکستان کے جلسے میں ایک آزاد قوم کے فرد کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی ہے جہاں وہ بقول ان کے اپنا حقیقی آزادی کا ویژن پیش کریں گے۔
-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں
-
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔