-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔
-
سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سات ماہ پہلے شروع ہوئی، سات ماہ پہلے ہماری حکومت گرائی تب سے میں میدان میں ہوں۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی ہے ۔
-
مکمل اختیارات کی صورت میں ہی وزیراعظم کا عہدہ قبول کروں گا: عمران خان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مکمل اختیارات ملنے پر ہی وزیر اعظم بنیں گے ۔
-
پی ٹی آئی انتظامیہ سے این او سی لے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی لینی ہوگی ۔
-
قاتلانہ حملہ پھر سے ہو سکتا ہے: عمران خان
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
-
پنجاب حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی مسترد: پاکستان کی وفاقی حکومت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیق کے لئے پنجاب حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان، دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ملتوی: اسپیکر راجہ پرویز اشرف
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پاکستان میں کل جمعہ کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ کا لانگ مارچ میں مداخلت کرنے سے انکار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴پاکستان کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے مسئلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری، کچھ دیر بعد عمران خان کا خطاب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔