-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ عمران خان کے بغیر شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا جمعرات سے دوبارہ آغاز کردیا ہے۔اور پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر عوام سے خطاب کیا۔
-
پاکستان: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ پھرشروع کرنے کا اعلان کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلوط حکومت کے خلاف لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا: عمران خان
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
-
فوج ہماری ہے اس کے خلاف نہیں جاسکتے، عمران خان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس تاثر کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف جارہے ہیں۔
-
سپریم کورٹ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔
-
جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز کا مشروط خیر مقدم کرتا ہوں، عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
-
لانگ مارچ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا: عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟
-
عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی، پابندی اٹھا لی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
عمران خان، پرویز الہٰی اور پاکستانی فوج
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔