-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل، پی ٹی آئی کا خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷پی ٹی آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ زیر حراست افراد عام شہری ہیں اس لئے فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
پی ٹی آئی کا بڑا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: سول نافرمانی کی دھمکی اور ممکنہ مذاکرات
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/15
-
پاکستان میں کیسے امن قائم ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵حامد رضا کی مذاکرات کی تصدیق کے فورا بعد بیرسٹر گوہر کی تردید آگئی ہے۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔