-
جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی منصوبے کو ناکام بنایا: نوری المالکی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے واضح کیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی شناخت بدلنے کے دشمن کے منصوبے کو پوری طرح ناکام بنا دیا۔
-
محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی آنے کو ہے۔ اس موقع پر عراقی ذرائع کی جانب سے مذکورہ شہدا کے سلسلے میں متعدد ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں شہید ابو مہدی المہندس کو داعش مخالف محاذ جنگ پر عراقی مجاہدین کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
سوشل میڈیا پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے نام ٹرینڈ کرنے لگے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سوشل میڈیا پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
-
ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقام پر مبنی ایران کے اعلان کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو عہدے سے ہٹ جانے کے بعد بھی ہائی سکیورٹی دی جاتی رہے گی۔
-
انسٹاگرام نے ایک بار پھر اپنی حقیقت عیاں کر دی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹مغربی دہشتگردی اور سامراج نواز سوشل میڈیا چینل انسٹاگرام نے امریکہ کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
شھید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر لگانے پر امریکہ تکلیف میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲بغداد ائرپورٹ پر شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر نصب کئے جانے پر امریکہ کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ اظہار الفت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷شہید قدس قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں عراقی پارلیمنٹ کے در دیوار شہدا کی تصاویر سے مزین کر دیئے گئے ہیں۔
-
عظیم جرنیل کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵عراقی شہریوں نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم جرنیل کے ہیش ٹیگ کی مہم شروع کر دی ہے۔