محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i378165-محاذ_جنگ_پر_حاضر_شہید_ابو_مہدی_المہندس_کی_یادگار_ویڈیو
ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی آنے کو ہے۔ اس موقع پر عراقی ذرائع کی جانب سے مذکورہ شہدا کے سلسلے میں متعدد ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں شہید ابو مہدی المہندس کو داعش مخالف محاذ جنگ پر عراقی مجاہدین کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran