-
ایران و عراق ساتھ تھے اور رہیں گے!
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے صدر اور عراق کے وزیراعظم نے تہران بغداد تعلقات کو ہمسائگی سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی سلامتی اور اقتدار اعلی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
-
امریکی و صیہونی جاسوس کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی نئی کوشش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵امریکی ایوان نمائندگان کی کریڈٹ کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے والے تین بلوں کے مسودوں کی منظوری دے دی۔
-
جامع تعاون منصوبے کے بارے میں ایران چین مذاکرات جاری ہیں: ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی تعاون کے جامع پروگرام کے سلسلے میں تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کے خلاف عدالتی کاروائی پر زور
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا پر مقدمہ چلانے کا عراقی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ - خصوصی رپورٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد دنیا کی صورتحال خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ رپورٹر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے دنیا میں امریکہ کے دہشتگردانہ اقدامات خاص طور سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج کی نسبت خبردار کیا ہے.
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت اور مناسب اقدام کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶سحر نیوزرپورٹ