-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شہید ابومہدی المہندس کی توہین ؛ سعودی چینل کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵عراق کے عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین کئے جانے کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگی اختیارات میں کمی کے بل کو ویٹو کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج صبح امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی اقدام کے حوالے سے ان کے اختیارات کم کرنے سے متعلق پاس کردہ بل کو ویٹو کردیا۔
-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامے سے اقتباس
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا ذمہ دار امریکا ہے: حزب اللہ عراق
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹حزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔
-
ایران کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: شامی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پیر کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے ہیں. اس موقع پر انہوں نے کہا ہے تہران اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت بدستور جاری رکھے گا۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کر کے بھی امریکہ ناکام رہا: انصاراللہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
ایران پر نئے امریکی الزامات
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲کورونا بحران کے دلدل میں پھنسے امریکی صدر نے خود کو نجات دلانے کے لئے اب ایران پر نئے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
ایران ٹیلنٹ پروگرام میں شہید قاسم کو انوکھا خراج عقیدت ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲ان دنوں ایران کے چینل ۳ سے عصر جدید نام سے موسوم ’’ایران ٹیلنٹ‘‘ پروگرام نشر کیا جا رہا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے ماہرین اور فنکار ایران بھر سے آتے ہیں اور اپنی مہارت و فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک نوجوان آرٹسٹ نے نہایت انوکھے اور منفرد انداز میں پروگرام کے دوران شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اس طرح بنائی کہ پروگرام کے ججز تالیاں بجاتے ہوئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور شہید سلیمانی کی تعظیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان آرٹسٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔