• داعش کے خلاف فرنٹ لائن پر شہید قاسم کی نادر ویڈیو

    داعش کے خلاف فرنٹ لائن پر شہید قاسم کی نادر ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شہید قاسم کو داعش کے خلاف جنگ کے دوران فرنٹ لائن پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں شہید کی آواز بھی دنائی دے رہی جس میں آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے موت سے ڈرانے کی کوشش مت کرنا، خدا کی قسم میں خود اپنے خون کا پیاسا ہوں۔ اگر معشوق کو میرے خون کی ضرورت ہو تو میں رقص کرتے ہوئے اپنی جان اُس پر نچھاور کر دوں گا (اشعارکا ترجمہ)

  • عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶

    بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے

  • عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴

    عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔

  • شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر

    شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    شہید قاسم سلیمانی جہاں بہت سی خوبیوں کے مالک تھے، وہیں پر وہ شہدا کے بچوں سے بھی خاص لگاؤ رکھتے تھے اور خود شہدا کے فرزند بھی ان کے اندر اپنے باپ کی تصویر کو محسوس کیا کرتے تھے۔ بڑا ہو یا چھوٹا، اپنا ہو یا پرایا، بچہ ہو یا سن رسیدہ، سبھی کے دلوں میں شہید قاسم سلیمانی گھر کئے ہوئے تھے۔ گزشتہ روز یوم پدر کے موقع پر انکی غیر حاضری نے بہت سے دلوں کو تڑپایا۔

  • شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو

    شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲

    سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

    عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶

    عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین کو مضبوطی عطا کی: زیاد النخالہ

    شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین کو مضبوطی عطا کی: زیاد النخالہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳

    فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم کردارادا کیا۔

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔

  • ایران کے حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش

    ایران کے حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹

    امریکا کی دہشت گرد وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک سینیئر عہدیدار نے ایران کے میزائلی حملے میں امریکی فوج کو ہونے والے جانی نقصانات کو چھپانے کے اقدام کو صحیح ٹھہراتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے -