-
حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
زمانے کے فرعونوں جان لو، میرے شکم میں موسی پل رہا ہے + ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹مدافع حرم شہید حمید رضا باب الخانی کی اہلیہ نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمانے کے فرعونوں جان لو کہ میرے شکم میں موسی پل رہا ہے جسے میں دریائے نیل کے حوالے کر دوں گی۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن جھنجھلاہٹ کا شکار : خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ مردہ باد کے نعرے کو عملی جامہ پہنا دیا-
-
شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی : اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے دہشتگرد امریکی فوج کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جارحانہ اور غیر قانونی اقدام میں تین جنوری 2020 کو، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کےہمراہ افراد کے قتل کا براہ راست حکم صادر کیا تھا-
-
جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔