-
جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی ریاستی دہشتگردی کا کھلا اعلان ہے : ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ قدس کے نئے کمانڈر اسماعیل قاآنی کوقتل کرنے کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سرغنہ کی شرمناک دھمکی کو امریکا کی ریاستی دہشت گردی کی ایک اور واضح مثال قراردیا ہے
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کا دوره ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ سرکاری دہشت گردی اور عالمی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی، امریکی ریاستی دہشت گردی بے نقاب : ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے برائن ہک کی جانب سے سپاہ قدس کے نئے سربراہ کو دی گئی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان، امریکا کی ریاستی دہشت گردی کے بے نقاب ہونے کے مترادف ہے۔
-
صحیفۂ سلیمانی کا ایک اور زریں ورق/ ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹شام کے ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط ملاحظہ ہو۔
-
پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!