-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکہ کی کھلی دہشتگردی: وینزویلا
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵وینزویلا کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام میں ایران کی مسلح افواج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جنرل سلیمانی کی بیش بہا خدمات کی قدردانی کی ۔
-
ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امن کارکن امریکہ اور دنیا بھر میں جنگ مخالف ریلیاں منعقد کریں گے۔
-
امریکہ نے قاسم سلیمانی کو شہید کرکے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچایا
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷جینیوا میں قائم اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ نے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
امریکی صدر کے دعوے نے مشیروں کو بھی حیران کر دیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰ڈیلی پوسٹ ویب سایٹ نے اپنی ایک خاص رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے سے ان کے مشیر بھی حیران ہوگئے کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکا کے چار سفارتخانوں پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔
-
اگر ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب نہ دیتا تو علاقے میں بحران پیدا ہو جاتا: وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
سامراجی طاقتیں ایران سے خوفزدہ ہیں، علامہ ساجد علی نقوی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہدا کے بچوں کا احترام ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷...شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔