-
یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔
-
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۲شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱عراقی سرزمین رواں سال کے اختتام تک امریکہ کے باوردی دہشتگردوں سے پاک ہو جائے گی۔
-
امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جائے: سینیٹر رضا ربانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کےعراق کی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی اور پورے خطے کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے جو واضح طور پر ایک دہشتگردانہ اقدام ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی، مقام شفاعت اور رہبر انقلاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸رہبر انقلاب اسلامی، سردار اسلام، مجاہد راہِ خدا، شہید سلیمانی کے لئے مقام شفاعت کے قائل ہیں!
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
جنرل قاآنی نے قدس فورس کی باضابطہ کمانڈ سنبھال لیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵قدس فورس کے نئے کمانڈر برگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حریت پسند، جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کے خواہاں ہیں اور ہم ان کے خون کا انتقام لے کے رہیں گے۔
-
خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟