SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت

  • بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -

  • شہید سلیمانی کے جلوس جنازہ میں کثرت اژدہام کے باعث متعدد افراد جاں بحق

    شہید سلیمانی کے جلوس جنازہ میں کثرت اژدہام کے باعث متعدد افراد جاں بحق

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵

    کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں سوگواروں کے غیر معمولی اژدہام کے باعث جلوس جنازہ میں شریک متعدد افراد جاں بحق جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں

  • آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک

    آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کے جسد پاک کا ایران کے جنوب مغربی شہر آبادان کے عوام نے بے مثال استقبال اور تشیع کی۔

  • آسٹریلیا کے عوام  کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین /  ویڈیوز+ تصاویر

    آسٹریلیا کے عوام کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین / ویڈیوز+ تصاویر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں 6 جنوری بروز پیر امام حسین علیہ السلام سینٹر میں ایک مجلس عزا اور جلسہ تعزیت برای شہادت مالک اشتر زماں جناب جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے لئے منعقد کیا گیا جس میں سفارت ایران کے نمائندے نے بھی شرکت کی اور مومنین کا شکریہ ادا کیا۔

  • عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں

  • شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر تاکید

    شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر تاکید

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی

    امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔

  •  اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو

    اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴

    غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔

  • سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور

    سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔

  •   امریکہ کے خلاف ایران کے جوابی اقدام کا بل منظور

    امریکہ کے خلاف ایران کے جوابی اقدام کا بل منظور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    ایران کی پارلیمنٹ میں بل کی منظوری کے موقع پر مردہ باد امریکہ اور انتقام انتقام کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • دوسرا بلیٹن، منگل 23ستمبر
    دوسرا بلیٹن، منگل 23ستمبر
    ۳۸ minutes ago
  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
  • فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
  • Video | پہلا بلیٹن، منگل 23ستمبر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS