-
آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کے جسد پاک کا ایران کے جنوب مغربی شہر آبادان کے عوام نے بے مثال استقبال اور تشیع کی۔
-
آسٹریلیا کے عوام کا شہدائے مزاحمت کو خراج تحسین / ویڈیوز+ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں 6 جنوری بروز پیر امام حسین علیہ السلام سینٹر میں ایک مجلس عزا اور جلسہ تعزیت برای شہادت مالک اشتر زماں جناب جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے لئے منعقد کیا گیا جس میں سفارت ایران کے نمائندے نے بھی شرکت کی اور مومنین کا شکریہ ادا کیا۔
-
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
-
شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔
-
سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف ایران کے جوابی اقدام کا بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱ایران کی پارلیمنٹ میں بل کی منظوری کے موقع پر مردہ باد امریکہ اور انتقام انتقام کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
-
عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
-
امریکا کی ریاستی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے خبردار کیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کے گریباں گیر ہوں گے۔