-
ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا آج سے آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2022
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2022
-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶نشرہونے کی تاریخ 12/ 12/ 2022
-
رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ کی قطار سیمی فائنل کو پہنچی، مراکش کی جیت سے سبھی حیران، فلسطین خوش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳نشرہونے کی تاریخ 10/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔