-
بیت المقدس کی آزادی پر زور
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹دہلی میں یوم قدس
-
سرینگر میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵دہلی میں یوم قدس
-
دہلی میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی مظلوم، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں میدان میں اترے۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۳ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سات برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمن کے مظلوم باشندوں نے نہایت عظیم الشان انداز میں عالمی یوم القدس منایا اور ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر قبلۂ اول اور فلسطینی قوم کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۵ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
-
عالم اسلام، قدس شریف کی آزادی کیلئے کسی بھی قسم کا معاملہ نہیں کرے گا: ایرانی اسپیکر
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ عالم اسلام، قدس شریف کی آزادی کیلئے کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گا اور قدس کی آزادی کا مقصد پورا ہو کر رہے گا۔
-
مظلوم یمنی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سڑکوں پر نکلے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳یمن کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
انداز جہاں - عالمی یوم القدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2022
-
ایران میں عالمی یوم قدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ