-
ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے: اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰راہل گاندھی نے یومِ آئین پر کہا کہ ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے، جس پر کسی حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے آئین کی حفاظت کو ہر شہری کا فرض قرار دیا ہے۔
-
ایس آئی آر ایک سوچی سمجھی چال، پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے: راہل گاندھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے خلاف ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’ایس آئی آر کے نام پر پورے ملک میں افراتفری مچی ہوئی ہے، یہ کوئی اصلاح نہیں ہے بلکہ مسلط کیا گیا ظلم ہے۔‘‘
-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارے پاس ووٹ چوری کے بہت سارے ثبوت ہیں۔ ہم ملک کے نوجوانوں اور جین-زی کے سامنے یہ ثابت کر دیں گے کہ نریندر مودی انتخاب چوری کر کے وزیر اعظم بنے ہیں۔‘‘
-
ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان امریکا دفاعی معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/05
-
انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02
-
"فیل ڈبل انجن حکومت"، تہواروں کے موسم میں ریل گاڑیوں میں زبردست بھیڑ، مودی پر برسے راہل
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتے کو تہواروں کے موسم میں مختلف ریل گاڑیوں میں ہونے والی زبردست بھیڑ پر مرکز اور بہار کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔