• جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو

    جشن مولود کعبہ مبارک، پوری دنیا میں علی علی... ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    جشن مولود کعبہ کے موقع پر ایران اسلامی سراپا جشن و نور وسرور ہے اور ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مولائے کائنات کا جشن ولادت باسعادت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے مولا علی (ع) کے سلسلے میں ایک خوبصورت آواز اور تصویر کے ساتھ تیار کی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔

  • جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق

    جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں ایک منفرد کتاب تحریر کرنے والے لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور دانشور جارج جورداق کی اہلیہ نے انہیں علی علیہ السلام کا پیرو اور حق و حقیقت کا پاسباں قرار دیا ہے۔

  • یوم پدر مبارک!

    یوم پدر مبارک!

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران اسلامی میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!

  • مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!

    مولود کعبہ (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    مولیٰ الموحدین، امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پدر کی آمد کے پر مسرت موقع پر سبھی فرزندان اسلام اور اہلبیت نبی (علیہم السلام) کے چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی

    لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔

  • ماہ رجب، ماہ خدا

    ماہ رجب، ماہ خدا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴

    حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔

  • آرزوؤں کی شب آن پہونچی!

    آرزوؤں کی شب آن پہونچی!

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    «لیلہ الرغائب» یعنی آرزوؤں کی شب ماہ رجب کی پہلی جمعرات کو کہا جاتا ہے جو ایک نہایت با فضیلت شب ہے اور اس کے لئے ہادیان دین نے کچھ مخصوص اعمال ذکر فرمائے ہیں۔

  •  فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قار‏ئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • معنویت کی بہار

    معنویت کی بہار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟