• حضرت امیر المومنین علیہ السلام  کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1

    حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2019

  • مشکل کشائے دو جہان کا عالمی جشن ولادت باسعادت

    مشکل کشائے دو جہان کا عالمی جشن ولادت باسعادت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جانشین پیغمبرۖ امیرالمومنین کا جشن ولادت مبارک

    جانشین پیغمبرۖ امیرالمومنین کا جشن ولادت مبارک

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مولود کعبہ، تاریخ ساز شخصیت

    مولود کعبہ، تاریخ ساز شخصیت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳

    تاریخ اسلام میں حضرت علی علیہ السلام واحد ایسی شخصیت ہیں جو تمام زمانوں کے عباد اللہ کے لئے رحمت اور محبت کے اعلی مصداق ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تاریخ بشریت کی عادل ترین شخصیت کا لقب بھی حاصل کیا۔

  • ایران اور دنیا میں جشن مولود کعبہ

    ایران اور دنیا میں جشن مولود کعبہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  •  امام  محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ

    امام محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آپؑ مقاومت کی علامت اور نشانی ہیں ۔ ایک ایسا عظیم انسان کہ جس نے اپنی مختصر زندگی کے تمام زمانے میں پوری قوّت کے ساتھ مکّار اور ریاکارعباسی خلیفہ مامون کی مخالفت اور مقابلہ کیا اور کبھی بھی (اپنے ہدف سے) ایک قدم تک پیچھے نہ ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور مبارزے کی ہر ممکن روِش کے ساتھ مبارزہ کیا۔

  • ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک

    ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں10 رجب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال

    امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    حضرت امام محمد تقی علیہ السلام بعض روایات کی بنا پر ۱۰ رجب المرجب کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا مشہور لقب ’’جواد‘‘ ہے۔

  • فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات

    فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰

    ۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے