• ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت

    ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰

    عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-

  •  دعائے ماہ رجب

    دعائے ماہ رجب

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱

    خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔

  • زیارت رجبیہ

    زیارت رجبیہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    اگر ماہ مبارک رجب المرجب میں مقامات مقدسہ کی زیارت پر ہیں تو وہاں یہ زیارت ضرور پڑھیں

  • 27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن

    27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیداکیاہےپڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....

  • محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر

    محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    ۲۷ رجب سنہ ۴۰ عام الفیل کو نگین ہستی ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غار حرا میں ’’اقرأ باسم ربک الذی خلق‘‘ کی آواز سنی۔یہی وہ مرحلہ تھا جب سلسلۂ رسالت کا آخری تحفہ حبیب خدا کو جبرئیل امین کے ہاتھوں سونپا گیا۔

  • ۲۷ رجب کے دن کے اعمال

    ۲۷ رجب کے دن کے اعمال

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    ۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے،ساتھ ہی اس دن کو عید بھی کہا گیا ہے۔اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔

  • ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

    ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا غم

    فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا غم

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ