SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہ رمضان

  • پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف

    پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین وفود کے تبادلوں کو علاقے کے لئے صلح و آشتی اور امید کا باعث قرار دیا ہے۔

  • ایران کے قاری قرآن کا دوره سرینگر

    ایران کے قاری قرآن کا دوره سرینگر

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، چھبیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، چھبیسواں پارہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 04/ 2023

  •  ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت

    ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، پچیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، پچیسواں پارہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2023

  • تہران میں یوم القدس کی ریلی

    تہران میں یوم القدس کی ریلی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی

  • تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست،چوبیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست،چوبیسواں پارہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 04/ 2023

  • یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)

    یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳

    اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔

  • فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)

    فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۷ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS