-
تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، تیئیسواں پارہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2023
-
حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بائیسواں پارہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2023
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، اکیسواں پارہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نشرہونے کی تاریخ 12/ 04/ 2023
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بیسواں پارہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2023
-
ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔
-
تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، انیسواں پارہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2023
-
ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔