SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ رمضان

  • فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)

    فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔

  • تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)

    تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱

    گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔

  • دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک

    دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹

    آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، تیئیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، تیئیسواں پارہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2023

  • حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بائیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بائیسواں پارہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2023

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، اکیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، اکیسواں پارہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 04/ 2023

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، بیسواں پارہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2023

  • ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ

    ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، انیسواں پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست، انیسواں پارہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2023

Show More
خاص خبریں
  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    ۲ seconds ago
  • جسے اللہ رکھے اُسے شیرنی کیسے چکھے، آدھا گھنٹے تک شیرنی نے دبوچے رکھا لیکن کسان زندہ بچ گیا+ویڈیو

  • امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کو "اسلامی جمہوریہ جاپان" بنا دیا۔

  • جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید

  • شہید رہبر انقلاب کا جسد پاک مشہد پہنچ گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS