-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 19
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر19
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2022
-
علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2022
-
ماہ رمضان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام رمضان ماہ غفران(19)
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2022/04/21
-
اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کیڈٹس نے پہلی شب قدر اور شبِ ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی اور اپنی روحانی جلا کے لئے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے سے متمسک ہو کر دعا و مناجات کے سہارے رب الارباب سے بخشش کی التجا کی۔
-
علی (ع) والوں نے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ایران؛ گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی پہلی شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی (ع) کی شب ضربت کی مناسبت پر اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہزاروں صاحبان ایمان نے بلڈ ڈونیشن مراکز میں رجوع کر کے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 18
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2022
-
علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔