-
عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔
-
بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 19
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/17
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
آیت کا پیغام (18) : پھلوں کی ٹوکری
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 89)
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 18
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2021
-
نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/16
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2021
-
آیت کا پیغام (17) : سراب
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّـهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 8)