-
سیکڑوں روہنگیا پناہ گزیں سمندر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پھنس گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰میانماری فوج اور وہاں کے انتہاپسندانہ اور دہشت گردانہ اقدامات سے تنگ آکر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے، 200 روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں خرابی کا شکار ہو کر راستہ تلاش کرتی پھر رہی ہے جب کہ کم سے کم 8 مسافر جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔