-
روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
روس اور ایران کا دفاعی تعاون عالمی سلامتی کے منافی نہيں ہے، ماسکو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
مشترکہ عالمی خطرات کے مقابلے کےلئے برکس کا مخصوص سیکورٹی ادارہ قائم کرنے کی ایران کی تجویز
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مشترکہ عالمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے " برکس سیکورٹی کمیشن" کے نام سے اس تنظیم کے ایک مخصوص سیکورٹی ادارے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران اور روس کا تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شویگو سے ملاقات میں زنگزور کے بارے میں اپنے ملک ٹھوس اور اٹل موقف پر زور دیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
روس یوکرین جنگ میں ہندوستان کی ثالثی کا کوئي پروگرام نہیں، ماسکو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ماسکو کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ بند کرانے کے سلسلے میں ہندوستان کی ثالثی اور وساطت کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، روسی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا۔