SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

russia ukraine war

  • روس کی اہم کارروائی،  یوکرین کےتمام ڈرون طیاروں کا پتہ لگا کر انھیں مار گرانے میں کامیاب

    روس کی اہم کارروائی، یوکرین کےتمام ڈرون طیاروں کا پتہ لگا کر انھیں مار گرانے میں کامیاب

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین نے ایک سو چوالیس ڈرون طیاروں سے روس کے نائنتھ زون اور دارالحکومت ماسکو پر حملہ کیا ہے۔

  • یوکرین جنگ میں روس کے اگے بڑھتے قدم، سات علاقوں کو کرایا آزاد

    یوکرین جنگ میں روس کے اگے بڑھتے قدم، سات علاقوں کو کرایا آزاد

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷

    روس کی وزارت دفاع نے دونیسک میں سات علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کی تردید، ایران

    روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کی تردید، ایران

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے روس کو بیلسٹک میزائل ارسال کرنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ کے سلسلے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  • نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان

    نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔

  • روس یوکرین جنگ میں ہندوستان کی ثالثی کا کوئي پروگرام نہیں، ماسکو

    روس یوکرین جنگ میں ہندوستان کی ثالثی کا کوئي پروگرام نہیں، ماسکو

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷

    ماسکو کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ بند کرانے کے سلسلے میں ہندوستان کی ثالثی اور وساطت کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

  • یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ

    یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی

    یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

    چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲

    امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ

    امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔

  • روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک

    روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

    ۱۵ minutes ago
  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS