-
سیورو دونیسک سے پسپائی کا یوکرینی فوج نے اعتراف کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴یوکرینی فوج نے روسی فوج سے شدید جھڑپوں کے بعد پیر کے روز شہر سیورو دونیسک کے مرکزی علاقے سے پسپائی کا اعتراف کر لیا۔
-
روسی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱یوکرین کے مشرق میں واقع سیویروڈونٹسک شہر حکمت عملی کے لحاظ سے کافی اہم ہے، جس کا 70 فیصد حصہ روس پہلے ہی اپنے قبضے میں لے چکا ہے۔
-
مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔
-
یوکرینی صدر کا دعویٰ، ملک کے کئی علاقے آزاد کرا لئے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین اور 200 سے زیادہ روسی حکام پر پابندیاں لگانے والے دو الگ الگ فرمانوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
زیلنسکی کو موت کا خوف، کیا مغربی ممالک زیلنسکی سے نجات پانا چاہتے ہیں؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی مغربی خفیہ اداروں کے ہاتھوں قتل ہونے کی وجہ سے خوفزدہ ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
روس کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ناکام رہیں: سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
روس پر پابندیوں سے یورپی شہری متاثر ہوں گے، روسی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔